تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہُنچانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہُنچانا کے معانیدیکھیے
پَہُنچانا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- بخشنا ، ثواب بھیجنا .
- پہنچنا (رک) کا تعدیہ.
- رک : پہنچانا .
- مردے کی روح کو ایصال ثواب کرنا ، بخشنا ، (قرآن شریف وغیرہ).
- ۔(ھ) صحیح املا پونہچانا ہے) لی جانا۔ ساتھ لے کر جانا۔
شعر
بچی کھچی ہوئی سانسوں کے ساتھ پہنچانا
سنو ہواؤ اگر میں شکستہ پر ہو جاؤں
حسن سے عرض شوق نہ کرنا حسن کو زک پہنچانا ہے
ہم نے عرض شوق نہ کر کے حسن کو زک پہنچائی ہے
اے مرے فن تجھے تکمیل کو پہنچانا ہے
آ تجھے خون کا میں آخری قطرہ دے دوں
English meaning of pahu.nchaanaa
Verb, Transitive verb
- convey, conduct
- indict (punishment)
- take someone somewhere, transmit, carry
- to deliver
पहुँचाना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- किसी चीज को एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना। जैसे-(क) उनके यहाँ मिठाई (या पत्र) पहुँचा दो। (ख) यह ताँगा हमें स्टेशन तक पहुँचायेगा।
- किसी व्यक्ति के संग चलकर उसे कहीं तक छोड़ने जाना। जैसे-नौकर का बच्चे को स्कूल पहुँचाना
- नियत स्थान पर वस्तु को ले जाना
- किसी पदार्थ को एक स्थान से दूसरे स्थान पर रखवाना
- वस्तु या व्यक्ति को किसी नियत स्थान या पद पर स्थापित करवाना
- समकक्ष या बराबरी पर लाना
- समवाना; प्रविष्ट कराना
- अनुभव कराना
پَہُنچانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہُنچانا)
پَہُنچانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔