تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْرے داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْرے داری کے معانیدیکھیے
پَہْرے داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نگہبانی، پاسبانی، حفاظت
شعر
راتوں کا نیندوں سے رشتہ ٹوٹ چکا
اپنے گھر کی پہرے داری کیا کرو
یہ کیا گھٹن ہے محبت کی پہرے داری میں
وہ کاغذوں پہ کھلی کھڑکیاں بناتا ہے
چوکیدار ہوں لیکن میرا لمبا چوڑا کام نہیں
ایک ہی پھول ہے باغ میں جس کی پہرے داری کرتا ہوں
English meaning of pahre-daarii
Noun, Feminine
- watch and ward, guard duty
पहरेदारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- देख रेख, निगहबानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْرے داری)
پَہْرے داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔