تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو تَہی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

regret

اَفْسوس

regreet

سلام کا جواب

regrettable

قابلِ افسوس

رَنگ رَت

عیش و عشرت کی رات .

regretful

وضاحت: regretfully صرف اس صورت میں بولنا چاہیے کہ ’’متأسفانہ انداز‘‘ مراد ہو ( م She shook her head regretfully: اس نے افسوس کرنے کے انداز میں سرہلادیا ) لیکن اس کا استعمال وہاں نہیں ہوگا جہاں مراد regrettably ہو جیسے : Regrettably, he cannot be here tonight.

رَگْرُوٹ

سِپاہی فوج کا.

regrate

پتھر کو چھیلنا جس سے وہ نیا معلوم ہو

regrater

کریانہ فروش

رَنگْرُوٹ

سپاہی جو نیا نیا بھرتی ہوا ہو، نو آموز سپاہی

rigidity

اَکَڑ

deo gratias

شکر خدا، الحمدللہ۔.

dei gratia

بفضلِ خدا۔.

daguerreotype

ابتدائی فوٹو گرافی کے عمل سے کھینچی ہوئی تصویر جس میں آیوڈین سے حسّاس کردہ روپہلی پلیٹ اور پارے کی بھاپ استعمال ہوتی تھی۔.

daguerreotypy

داگرے عکاسی

رَنگْرُوٹی

رن٘گروٹ کی ہونے کی حالت ، رن٘گروٹ کا کام .

رَگَڑ تَگَڑ ہونا

بحث مباحثہ ہونا ، حُجّت وتکرار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو تَہی کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَہْلُو تَہی کَرْنا

pahluu tahii karnaaपहलू तही करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَہْلُو تَہی کَرْنا کے اردو معانی

  • بے التفاتی کرنا، بے مروتی کرنا، چھوڑ دینا.
  • جی چرانا، بچنا، ٹالنا، دریغ کرنا.
  • چشم پوشی کرنا؛ علیحدگی اختیار کرنا، بریت چاہنا، دوری اختیار کرنا.
  • حیلہ حوالہ کرنا، ٹالم ٹول کرنا، ٹالے بالے بتانا، ٹال دینا، انکار کرنا.
  • دامن بچانا.
  • کنارہ کرنا، بچنا، من٘ھ چھپانا.
  • ۔(اصلی معنی۔ پہلو خالی کرنا) کمی کرنا۔ دریغ کرنا۔ چشم پوشی کرنا۔ ؎

Urdu meaning of pahluu tahii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be ilatifaatii karnaa, bemuravvatii karnaa, chho.D denaa
  • jii churaanaa, bachnaa, Taalnaa, dareG karnaa
  • chashamposhii karnaa; alaihadgii iKhatiyaar karnaa, bariiyat chaahnaa, duurii iKhatiyaar karnaa
  • hiila havaala karnaa, TaalamTol karnaa, Taale baale bataanaa, Taal denaa, inkaar karnaa
  • daaman bachaanaa
  • kinaaraa karnaa, bachnaa, munh chhupaanaa
  • ۔(aslii maanii। pahluu Khaalii karnaa) kamii karnaa। dareG karnaa। chashamposhii karnaa।

English meaning of pahluu tahii karnaa

  • withdraw, evade, avoid, abstain from

पहलू तही करना के हिंदी अर्थ

  • किनारा करना, बचना, मुंह छुपाना
  • जी चुराना, बचना, टालना, दरेग़ करना
  • दामन बचाना
  • बे इलतिफ़ाती करना, बेमुरव्वती करना, छोड़ देना
  • हीला हवाला करना, टालमटोल करना, टाले बाले बताना, टाल देना, इनकार करना
  • ۔(असली मानी। पहलू ख़ाली करना) कमी करना। दरेग़ करना। चशमपोशी करना।
  • चशमपोशी करना, अलैहदगी इख़तियार करना, बरीयत चाहना, दूरी इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

regret

اَفْسوس

regreet

سلام کا جواب

regrettable

قابلِ افسوس

رَنگ رَت

عیش و عشرت کی رات .

regretful

وضاحت: regretfully صرف اس صورت میں بولنا چاہیے کہ ’’متأسفانہ انداز‘‘ مراد ہو ( م She shook her head regretfully: اس نے افسوس کرنے کے انداز میں سرہلادیا ) لیکن اس کا استعمال وہاں نہیں ہوگا جہاں مراد regrettably ہو جیسے : Regrettably, he cannot be here tonight.

رَگْرُوٹ

سِپاہی فوج کا.

regrate

پتھر کو چھیلنا جس سے وہ نیا معلوم ہو

regrater

کریانہ فروش

رَنگْرُوٹ

سپاہی جو نیا نیا بھرتی ہوا ہو، نو آموز سپاہی

rigidity

اَکَڑ

deo gratias

شکر خدا، الحمدللہ۔.

dei gratia

بفضلِ خدا۔.

daguerreotype

ابتدائی فوٹو گرافی کے عمل سے کھینچی ہوئی تصویر جس میں آیوڈین سے حسّاس کردہ روپہلی پلیٹ اور پارے کی بھاپ استعمال ہوتی تھی۔.

daguerreotypy

داگرے عکاسی

رَنگْرُوٹی

رن٘گروٹ کی ہونے کی حالت ، رن٘گروٹ کا کام .

رَگَڑ تَگَڑ ہونا

بحث مباحثہ ہونا ، حُجّت وتکرار ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو تَہی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو تَہی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone