تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو میں بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو میں بِٹھانا کے معانیدیکھیے

پَہْلُو میں بِٹھانا

pahluu me.n biThaanaaपहलू में बिठाना

محاورہ

مادہ: پَہْلُو

پَہْلُو میں بِٹھانا کے اردو معانی

  • برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)
  • عزت دینا (از راہ مرتبہ) .
  • ۔پاس بٹھانا۔

पहलू में बिठाना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त देना (अज़ राह मर्तबा)
  • बराबर में या बग़ल में जगह देना, बिठाना (अज़ राह मुहब्बत-ओ-शफ़क़त)
  • ۔पास बिठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو میں بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو میں بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone