تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو دار" کے متعقلہ نتائج

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ آیَد بِکار

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

داشْتَنی

دَشْتی

جنگلی، جنگل کا

دُشْٹا

خراب عورت، بدچلن عورت، طوائف، بدذات، ظالم

دِشْٹی کَرنا

دیکھنا ، نظر کرنا ، کسی شے پر) ، نظرِ عنایت کرنا .

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا ، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

زاغِ دَشْتی

صحرائی کوّا ؛ کویل.

لُفّاحِ دَشْتی

رک : لفاح بری ، ببروج الصنم بری.

گاؤ دَشْتی

جنگلی بیل

پِیاز دَشْتی

ایک دوا (جن٘گلی پیاز جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے) کا نام جس کے کھانے سے چوہا مر جاتا ہے (مویدالفضلا)

دِل داشْتی

دِلجوئی ، تسلّی ہو وقت بھائی پنے ہور باری کا وقت ہے ، مخلصی ہور خدمت گاڑی کا وقت ہے ، دل داشتی ہور دوست داری کا وقت ہے.

کُنار دَشْتی

جھڑ بیری

پاچَک دَشْتی

ارنا اُپلا، جن٘گلی کنڈا، خشک گوبر

خاطِر داشْتی

رک : خاظر داشت .

خَر دَشْتی

جنگلی گدھا، گورخر

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

چُوہا دَشتی

جن٘گلی چوہا

مُوشِ دَشْتی

افریقہ کے صحرا کے خرگوش کی قسم کا ایک جانور، جنگلی چوہا، صحرائی چوہا، جنگلی چوہا جو کھیت کھا جاتے ہیں

کُنْجَدِ دَشْتی

جنگلی تل جو چھوٹے اور زرد رن٘گ ہوتے ہیں، سِم سِم پری، جبراہنگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو دار کے معانیدیکھیے

پَہْلُو دار

pahluu-daarपहलू-दार

وزن : 2221

موضوعات: موسیقی

پَہْلُو دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • ۱. رمز و کنایہ سے بھرا ہوا.
  • ۲. مختلف المعانی، کئی معنوں والا، پر معانی.
  • ۳. مشتبہ، مبہم؛ ذومعنین
  • ۴. وہ چیز جس کے کئی گوشے ہوں پہل دار، داسے دار.
  • ۵. سہارے دار (جیسے پہلو دار کرسی).
  • ۶. (مجازاً) جس کا ظاہر باطن ایک نہ ہو، نمائشی، زمانہ ساز، (شخصیت) تہہ بہ تہہ، پیچ دار، گُھنّا.
  • ۷. (موسیقی) نوبت کی سن٘گت کرنے والے دو میں سے ایک نقارچی.

شعر

English meaning of pahluu-daar

Persian, Hindi - Adjective

  • having many aspects, ambiguous, dual meaning, suspected, vague, with protruding corners, many-sided, a drum beater, showy

पहलू-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसमें पहल कटे या बने हों
  • वो चीज़ जिसमें कई कोण हों, जिसमें चारों ओर अलग बँटी हुई सतहें हों, जिसका आंतरिक और बाह्य एक न हो, दिखावटी, नुमाइशी, पेचदार, नौबत की संगत करने वाले दो में से एक नगाड़ा बजाने वाला, कई अर्थों वाला, संदिग्ध, गुप्त, प्रतीकवाद से भरा हुआ, सहारे वाली, सहायक,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone