تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو بَچا جانا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو بَچا جانا کے معانیدیکھیے

پَہْلُو بَچا جانا

pahluu bachaa jaanaaपहलू बचा जाना

محاورہ

Roman

پَہْلُو بَچا جانا کے اردو معانی

  • ۔لازم۔ الگ ہوجانا۔ الگ کتراجانا۔ علیحدہ ہوجانا۔ ؎
  • کترا جانا، ٹال دینا، بات گول کر دینا، طرح دیدینا.

Urdu meaning of pahluu bachaa jaanaa

Roman

  • ۔laazim। alag hojaana। alag katraa jaana। alaihdaa hojaana।
  • katraa jaana, Taal denaa, baat gol kar denaa, tarah dediinaa

पहलू बचा जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔लाज़िम। अलग होजाना। अलग कतरा जाना। अलैहदा होजाना।
  • कतरा जाना, टाल देना, बात गोल कर देना, तरह देदीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو بَچا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو بَچا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone