تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈَھلائی گَھر

جہاں چیزیں ڈھلتی ہوں ، بھٹّی.

ہَتھ ڈَھلائی

ہاتھ سے ڈھالنے کا عمل یا کیفیت ، ہاتھ کی ڈھلائی (مشین کے مقابل) ۔

ڈَھلی ڈَھلائی

رک : ڈھلا ڈھلایا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط کے معانیدیکھیے

پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط

pahlii bismillaah Galatपहली बिसमिल्लाह ग़लत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط کے اردو معانی

  • ابتدا ہی سے کسی کام کے بگڑنے کی نسبت بولتے ہیں، کام شروع ہوتے ہی خراب ہوگیا

Urdu meaning of pahlii bismillaah Galat

  • Roman
  • Urdu

  • ibatidaa hii se kisii kaam ke biga.Dne kii nisbat bolte hain, kaam shuruu hote hii Kharaab hogyaa

English meaning of pahlii bismillaah Galat

  • starting off on the wrong foot

पहली बिसमिल्लाह ग़लत के हिंदी अर्थ

  • शुरू ही से किसी काम के बिगड़ने के बारे में बोलते हैं, काम शुरू होते ही ख़राब होगया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈَھلائی گَھر

جہاں چیزیں ڈھلتی ہوں ، بھٹّی.

ہَتھ ڈَھلائی

ہاتھ سے ڈھالنے کا عمل یا کیفیت ، ہاتھ کی ڈھلائی (مشین کے مقابل) ۔

ڈَھلی ڈَھلائی

رک : ڈھلا ڈھلایا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone