تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے" کے متعقلہ نتائج

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

فن تشکیل

बनाने की कला

نَو تَشکِیل

حال میں تشکیل دیا ہوا ، نیا نیا بنایا ہوا ؛ جو ابھی قائم ہوا ہو ۔

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے کے معانیدیکھیے

پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے

pahle to naak kaaT lii phir taash ko ruumaal se pochhne lageपहले तो नाक काट ली फिर ताश को रूमाल से पोछ्ने लगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے کے اردو معانی

  • پہلے تو ذلیل کیا پھر عزت کرنے لگے .

Urdu meaning of pahle to naak kaaT lii phir taash ko ruumaal se pochhne lage

  • Roman
  • Urdu

  • pahle to zaliil kiya phir izzat karne lage

पहले तो नाक काट ली फिर ताश को रूमाल से पोछ्ने लगे के हिंदी अर्थ

  • पहले तो ज़लील किया फिर इज़्ज़त करने लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

فن تشکیل

बनाने की कला

نَو تَشکِیل

حال میں تشکیل دیا ہوا ، نیا نیا بنایا ہوا ؛ جو ابھی قائم ہوا ہو ۔

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone