تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی" کے متعقلہ نتائج

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بھوگیلَن

عیاش ، لذت پسند .

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

بھوگْیا

تماش بین، شہوت پرست، زنا کار، رنڈی باز، زانی

مَن بھوگی

نفس پرست ، عیاش ۔

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

مَدَن بھوگی

(ہنود) عشق و محبت سے لطف اندوز ہونے والا ، عشق باز ۔

راج بھوگی

راجا ، فرماں روا ، حکمراں ، والی.

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی کے معانیدیکھیے

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

pahle pahre sab ko.ii jaage duusre pahre bhogii, tiisre pahre chor jaage chauthe pahre jogiiपहले पहरे सब कोई जागे दूसरे पहरे भोगी, तीसरे पहरे चोर जागे चौथे पहरे जोगी

نیز : پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیجے پَہْرے چورا جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی کے اردو معانی

  • رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

Urdu meaning of pahle pahre sab ko.ii jaage duusre pahre bhogii, tiisre pahre chor jaage chauthe pahre jogii

  • Roman
  • Urdu

  • raat ko pahle pahar me.n har ko.ii jaagata hai duusre pahar me.n aurat vaala tiisre me.n chuur aur chauthe me.n Khudaa ko yaad karne vaala

पहले पहरे सब कोई जागे दूसरे पहरे भोगी, तीसरे पहरे चोर जागे चौथे पहरे जोगी के हिंदी अर्थ

  • रात को पहले पहर में हर कोई जागता है दूसरे पहर में स्त्री वाला अर्थात विवाहित तीसरे में चूर और चौथे में ईश्वर को याद करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بھوگیلَن

عیاش ، لذت پسند .

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

بھوگْیا

تماش بین، شہوت پرست، زنا کار، رنڈی باز، زانی

مَن بھوگی

نفس پرست ، عیاش ۔

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

مَدَن بھوگی

(ہنود) عشق و محبت سے لطف اندوز ہونے والا ، عشق باز ۔

راج بھوگی

راجا ، فرماں روا ، حکمراں ، والی.

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone