تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے کے معانیدیکھیے

پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے

pahle likh piichhe de bhuul pa.De to kaaGaz se leपहले लिख पीछे दे भूल पड़े तो काग़ज़ से ले

ضرب المثل

Roman

پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے کے اردو معانی

  • لین دین میں لکھ لینے سے بھول چوک نہیں ہوتی، زبانی یاد داشت میں غلطی ہو جایا کرتی ہے.

Urdu meaning of pahle likh piichhe de bhuul pa.De to kaaGaz se le

Roman

  • len den me.n likh lene se bhuul chuuk nahii.n hotii, zabaanii yaadadaasht me.n Galatii ho jaaya kartii hai

पहले लिख पीछे दे भूल पड़े तो काग़ज़ से ले के हिंदी अर्थ

  • लेन देन में लिख लेने से भूल चूक नहीं होती, ज़बानी याददाश्त में ग़लती हो जाया करती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone