تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ کے معانیدیکھیے

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

pahle ga.Dhhayyaa ke paanii se apnaa mu.nh to dho aa.oपहले गढ़य्या के पानी से अपना मुँह तो धो आओ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ کے اردو معانی

  • تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

Urdu meaning of pahle ga.Dhhayyaa ke paanii se apnaa mu.nh to dho aa.o

  • Roman
  • Urdu

  • tum is qaabil nahii.n ho, pahle qaabiliiyat to paida kar lo, is laayaq to ho jaa.o

पहले गढ़य्या के पानी से अपना मुँह तो धो आओ के हिंदी अर्थ

  • तुम इस क़ाबिल नहीं हो, पहले क़ाबिलीयत तो पैदा कर लो, इस लायक़ तो हो जाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone