تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلے چُومے گال کاٹا" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے چُومے گال کاٹا کے معانیدیکھیے

پَہْلے چُومے گال کاٹا

pahle chuume gaal kaaTaaपहले चूमे गाल काटा

نیز - پَہْلے چُمے گال کاٹا

ضرب المثل

موضوعات: بازاری

پَہْلے چُومے گال کاٹا کے اردو معانی

  • پہلی ہی ملاقات میں رنج دیا، ابتدا ہی میں ایذا دی
  • پہلے ہی معاملے میں دغا دی اور نقصان پہنچایا
  • شروع ہی میں شرارت کی، بعد میں بھلائی کی کیا امید ہو سکتی ہے
  • کسی آدمی کو پہلے پہل جب کام سونپا جائے اور وہ اسے چوپٹ کر دے تو کہتے ہیں

पहले चूमे गाल काटा के हिंदी अर्थ

  • पहले ही मु'आमले में धोखा दिया और हानि पहुँचाया
  • आरंभ ही में शरारत की, बा'द में भलाई की क्या आशा हो सकती है
  • किसी आदमी को पहले-पहल जब कोई काम सौंपा जाए और वह उसे चौपट कर दे तो कहते हैं
  • पहली ही मुलाक़ात में दुख दिया, आरंभ ही में तकलीफ़ दी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلے چُومے گال کاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلے چُومے گال کاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone