اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْچان کے معانیدیکھیے
پَہْچان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شناخت، چھاپ
شعر
تم یہ کہتے ہو کہ میں غیر ہوں پھر بھی شاید
نکل آئے کوئی پہچان ذرا دیکھ تو لو
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہے
تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
English meaning of pahchaan
Noun, Feminine
- recognition, familiarity, acquaintance, identification, discernment
पहचान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहचानने की क्रिया, छाप, अभिज्ञान
پَہْچان کے مترادفات
پَہْچان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْچان)
پَہْچان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔