تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پہاڑی لنگور" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑی

بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے

پَہاڑی دار

(تعمیر) این٘ٹ یا پتھر کی ایک خاص وضع کی چنائی جو خصوصی شکل میں ناہموار ہوتی ہے.

پَہاڑی مارْمَٹ

ایک دودھیلا پہاڑی جانور.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

پَہاڑی اُودْ بِلّی

(رک) بلی کی ایک قسم جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے ، لاط : Lutra Vulgaris.

مِیش نُما پَہاڑی

(جغرافیہ) چرتی ہوئی بھیڑوں کی طرح نظر آنے والے ٹیلے یا پہاڑی ان کا ایک رخ ملائم اور ہموار ہوتا ہے اور دوسرا رخ ُکھردرا اور ناہموار جو کہ گلیشیر کے پانی کی موجودگی اور عدم موجودگی کے باعث ہوتا ہے ۔

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

پُورْبی رینک پَہاڑی گَدھا

آپ کہیں کا اور وضع کہیں کی

بھوجْلا پَہاڑی کے پَتَّھر کھاؤ

یہاں کھانے کی کوئی چیز نہیں اگر ہاضمہ قوی ہے تو بھوجلا پہاڑی کا پتھر حاضر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پہاڑی لنگور کے معانیدیکھیے

پہاڑی لنگور

pahaa.Dii-la.nguurपहाड़ी-लंगूर

وزن : 122121

مادہ: پَہاڑی

پہاڑی لنگور کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • لن٘گور کی ایک قسم جو پہاڑوں پر ہوتی ہے اور بندروں سے مشابہ لیکن اس کا من٘ہ سیاہ اور دُم بندروں سے زیادہ لمبی اور سخت ہوتی ہے

English meaning of pahaa.Dii-la.nguur

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • langur, a long-tailed and black-faced entellus monkey

पहाड़ी-लंगूर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लंगूर जो पहाड़ों में पाया जाता है और बंदरों से मिलता-जुलता है लेकिन उसका मुंह काला है और बंदरों की तुलना में लंबा और पूँछ कड़ी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پہاڑی لنگور)

نام

ای-میل

تبصرہ

پہاڑی لنگور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone