تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت کے معانیدیکھیے
پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت
pahaa.D kii utraa.ii cha.Dhaa.ii dono.n par laa'nat•पहाड़ की उतराई चढ़ाई दोनों पर ला'नत
ضرب المثل
پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت کے اردو معانی
- پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی
- دونوں سے تکلیف ہوتی ہے
पहाड़ की उतराई चढ़ाई दोनों पर ला'नत के हिंदी अर्थ
- पहाड़ की चढ़ाई कठिन होती है मगर उतराई भी कम दुखदायक नहीं होती
- दोनों से कष्ट होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت)
پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔