تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْڑی اُلَجْھنا" کے متعقلہ نتائج

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی اُلَجْھنا کے معانیدیکھیے

پَگْڑی اُلَجْھنا

pag.Dii ulajhnaaपगड़ी उलझना

محاورہ

مادہ: پگڑی

  • Roman
  • Urdu

پَگْڑی اُلَجْھنا کے اردو معانی

  • مخاصمت یا پرخاش ہونا، مقابلے پر آنا، دو دو ہاتھ ہونا
  • پگڑی اٹکنا

Urdu meaning of pag.Dii ulajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhaasmat ya parKhaash honaa, muqaable par aanaa, do do haath honaa
  • pag.Dii aTaknaa

English meaning of pag.Dii ulajhnaa

  • compete, fight

पगड़ी उलझना के हिंदी अर्थ

  • ۔ पगड़ी अटकना।
  • मुख़ासमत या पर्ख़ाश होना, मुक़ाबले पर आना, दो दो हाथ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْڑی اُلَجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْڑی اُلَجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone