تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا کے معانیدیکھیے

پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا

pag.Dii pher kar rakhnaaपगड़ी फेर कर रखना

محاورہ

Roman

پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا کے اردو معانی

  • با ارادۂ فساد آمادہ ہو کر بیٹھنا.
  • قول و قرار سے پھر جانا .
  • ۔ ۱۔ بات سے پھر جانا۔ قول سے منحرف ہوجانا۔ ۲۔ فساد کے ارادے سے آمادہ ہوکر بیٹھنا۔ ۳۔ ترچھی رکھنا۔ غرور یابانکپن سے۔ ؎
  • غرور یا بان٘کپن دکھانا ، اکڑنا ، ترچھی ٹوپی پہننا (جو گھمنڈ کی علامت ہے).

Urdu meaning of pag.Dii pher kar rakhnaa

Roman

  • baa iraada-e-fasaad aamaada ho kar baiThnaa
  • qaul-o-qaraar se phir jaana
  • ۔ ۱۔ baat se phir jaana। qaul se munahrif hojaana। २। fasaad ke iraade se aamaada hokar baiThnaa। ३। tirchhii rakhnaa। Garuur ya baankpan se।
  • Garuur ya baankpan dikhaanaa, aka.Dnaa, tirchhii Topii pahannaa (jo ghamanD kii alaamat hai)

English meaning of pag.Dii pher kar rakhnaa

  • back out of one's word
  • be arrogant

पगड़ी फेर कर रखना के हिंदी अर्थ

  • क़ौल-ओ-क़रार से फिर जाना
  • बा इरादा-ए-फ़साद आमादा हो कर बैठना
  • ۔ ۱۔ बात से फिर जाना। क़ौल से मुनहरिफ़ होजाना। २। फ़साद के इरादे से आमादा होकर बैठना। ३। तिरछी रखना। ग़रूर या बांकपन से।
  • ग़रूर या बांकपन दिखाना, अकड़ना, तिरछी टोपी पहनना (जो घमंड की अलामत है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone