تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے کے معانیدیکھیے

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

pag.Dii dono.n haatho.n se thaamii jaatii haiपगड़ी दोनों हाथों से थामी जाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے کے اردو معانی

  • عزت بچانے کے لئے پوری کوشش کرنی پڑتی ہے

Urdu meaning of pag.Dii dono.n haatho.n se thaamii jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • izzat bachaane ke li.e puurii koshish karnii pa.Dtii hai

पगड़ी दोनों हाथों से थामी जाती है के हिंदी अर्थ

  • सम्मान बचाने के लिए पूरा प्रयास करना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone