تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَگڈَن٘ڈی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَگڈَن٘ڈی کے معانیدیکھیے
پَگڈَن٘ڈی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھیتوں کا تنگ راستہ، وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جن٘گلوں کھیتوں وغیرہ کا وہ تن٘گ راستہ جو کثرت راہداری سے از خود بن جاتا ہے، بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے، کچی سڑک پر گاڑی کے پہیوں سے بنی ہوئی وہ گہری لکیریں جن پر گاڑیاں چلتی ہیں
English meaning of pagDanDii
Noun, Feminine
- trail
- footpath, by-path, track
- narrow pathway
पगडंडी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कच्ची सड़क पर गाड़ी के पहीयों से बनी हुई लकीरें जिन पर गाड़ियां चलती हैं
- वह सँकरा मार्ग जो पैदल आने-जाने से जंगल, बगीचे आदि में बन जाता है; टेढ़ा-मेढ़ा रास्ता
- खेत या मैदान आदि में बना हुआ छोटा रास्ता
- कच्ची राह; डगर; बाट; लीक।
- जंगलों खेतों वग़ैरा का वो तंग रास्ता जो ख़ुद बन जाता है, देहात का वो कच्चा रास्ता जिस पर एक बैलगाड़ी चल सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَگڈَن٘ڈی)
پَگڈَن٘ڈی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔