تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْتال" کے متعقلہ نتائج

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مُحاسِبی اِعتَراض

حسابی اعتراض، حسابی غلطی

مُحاسِبی رِپورٹ

آڈٹ رپورٹ

مُحاسِبِین

محاسب (رک) کی جمع ، حساب کرنے والے ، تنقیح کاران ۔

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْتال کے معانیدیکھیے

پَڑْتال

pa.Dtaalपड़ताल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پَڑْتال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرتال، نظرثانی، ترمیم، اصلاح
  • مقابلہ، مطابقت
  • دوبارہ گنتی یا شمار
  • ناپ، تول
  • مار، زد و کوب
  • گاؤں یا نہر کے پٹواری کے ذریعے کھیتوں کی ایک خصوصی جانچ

شعر

English meaning of pa.Dtaal

Noun, Feminine

पड़ताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पड़तालना क्रिया का भाव, किसी वस्तु की सूक्ष्म छानबीन, भली भाँति जाँच या देख भाल, गौर के साथ किसी चीज की जाँच, अन्वीक्षण, अनुसंधान
  • तुलनात्मक निरीक्षण या परीक्षा
  • पुनः गणना या गिनती
  • नाप-तौल
  • मार, आघात, मार-कुटाई
  • पटवारियों (आधुनिक लेखपालों) के द्वारा अपने खातों या पत्रियों की वह जाँच, जो यह जानने के लिए की जाती है कि खेतों को जोतने वालों के नापों और उसमें होने वाली फसलों का ब्योरा कहीं गलत तो नहीं लिखा गया है

پَڑْتال کے مترادفات

پَڑْتال کے قافیہ الفاظ

پَڑْتال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone