تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے کے معانیدیکھیے

پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے

pa.Dos chho.D piit kareपड़ोस छोड़ पीत करे

ضرب المثل

Roman

پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے کے اردو معانی

  • بدمعاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں چون٘کہ اسے ہمسائے اچھی طرح جانتے ہیں وہ اس سے دوستی پیدا نہیں کرتے تو اسے دور کے لوگوں سے دوستی پیدا کرنی پڑتی ہے
  • آوراہ آدمی اپنے محلے کو چھوڑ کر آوارگی کرتا ہے، محلہ داری کا لحاظ ہر حال میں لاز م ہے
  • پڑوسیوں کو چھوڑ کر دوسروں کو دوست بنانا
  • برے آدمی کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of pa.Dos chho.D piit kare

Roman

  • badmaash aadamii ke mutaalliq kahte hai.n chaunkaa use hamsaa.e achchhii tarah jaante hai.n vo is se dostii paida nahii.n karte to use daur ke logo.n se dostii paida karnii pa.Dtii hai
  • aa varaah aadamii apne muhalle ko chho.Dkar aavaargii kartaa hai, muhallaadaarii ka lihaaz har haal me.n laazim hai
  • pa.Dosiiyo.n ko chho.Dkar duusro.n ko dost banaanaa
  • bure aadamii ke li.e kahaa jaataa hai

पड़ोस छोड़ पीत करे के हिंदी अर्थ

  • कमीने आदमी के प्रति कहते हैं चूँकि उसे पड़ोसी भली भाँति जानते हैं वो उससे दोस्ती पैदा नहीं करते तो उसे दूर के लोगों से दोस्ती पैदा करनी पड़ती है
  • आवारा व्यक्ति अपने मोहल्ले को छोड़ कर आवारगी करता है, मोहल्लादारी की गरिमा रखना हर हाल में आवश्यक है
  • पड़ोसियों को छोड़कर दूसरों को मित्र बनाना
  • बुरे आदमी के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone