تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل" کے متعقلہ نتائج

خِصال

عادت، خُو، جبلّت

خوش خِصال

عمدہ اور پسندیدہ عادتیں رکھنے والا، ابامروّت، خوش خلق، نیک خو

نیکُو خِصال

اچھی خصلت اور عادتوں والا، نیک خصال، نیک خصلت، سعادت مند

ہَزِیمَت خِصال

جو بار بار ہارجاتا ہو ، جسے ہارنے کی عادت ہو ، ہمیشہ شکست کھانے والا ؛ (مجازاً) بزدل ۔

رُسْتَم خِصال

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

صاعِقَہ خِصال

بجلی جیسا ، تیز مزاج ، کوندے کی طرح لپکنے والا ، بجلی کی طرح گرنے والا ، تیز ، رواں.

مَرْیَم خِصال

مریم علیہ السلام کی خصلتوں والا

ہُمایُوں خِصال

ہمایوں کی خصلتوں والا ؛ مراد : خوش نصیب ؛ طالع ور ۔

نیک خِصال

اچھی صفات والا، نیک چلن، خوش اطوار

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

بَد خِصال

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

یَخ خِصال

طبعاً ٹھنڈا، سرد مزاج، جس کی تاثیر ٹھنڈی ہو

وَحْشی خِصال

جس کی خصلت میں وحشت ہو ، جسے بہت وحشت ہوتی ہو ۔

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

بَد خِصال و بَد مَعاش

those with bad habits and evil deeds

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل کے معانیدیکھیے

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

pa.Dhe.n faarsii beche.n tel, ye dekho qudrat kaa khelपढ़ें फ़ारसी बेचें तेल, ये देखो क़ुदरत का खेल

نیز : پَڑھے فارسی بیچے تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل کے اردو معانی

  • کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے
  • کسی صاحبِ عزت کو ذلیل کام کرتے دیکھ کر یا کسی شریف آدمی سے بیجا حرکت سرزد ہونے پر بولتے ہیں
  • مراد یہ ہے کہ نالائق ہو گیا یا بد قسمت ہے

Urdu meaning of pa.Dhe.n faarsii beche.n tel, ye dekho qudrat kaa khel

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ilam-o-hunar kii qadar na ho ya kisii ko qaabiliiyat ahliiyat ya salaahiiyat ke mutaabiq kaam na mile to is ke mutaalliq ye kahaavat kahii jaatii hai
  • kisii saahab-e-izzat ko zaliil kaam karte dekh kar ya kisii shariif aadamii se bejaa harkat sarzad hone par bolte hai.n
  • muraad ye hai ki naalaayaq ho gayaa ya badqismat hai

English meaning of pa.Dhe.n faarsii beche.n tel, ye dekho qudrat kaa khel

  • reference to a learned man in an unsuitable or inferior job

पढ़ें फ़ारसी बेचें तेल, ये देखो क़ुदरत का खेल के हिंदी अर्थ

  • किसी ज्ञान या कौशल का मूल्य न हो या किसी को उसकी योग्यता या क्षमता के अनुसार काम न मिले तो उसके बारे में यह कहावत कही जाती है
  • किसी सम्मानित व्यक्ति को घृणित काम करते देख कर या किसी शरीफ़ व्यक्ति से ग़लत हरकत हो जाने पर बोलते हैं
  • आशय ये है कि कमीना हो गया या अभागा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِصال

عادت، خُو، جبلّت

خوش خِصال

عمدہ اور پسندیدہ عادتیں رکھنے والا، ابامروّت، خوش خلق، نیک خو

نیکُو خِصال

اچھی خصلت اور عادتوں والا، نیک خصال، نیک خصلت، سعادت مند

ہَزِیمَت خِصال

جو بار بار ہارجاتا ہو ، جسے ہارنے کی عادت ہو ، ہمیشہ شکست کھانے والا ؛ (مجازاً) بزدل ۔

رُسْتَم خِصال

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

صاعِقَہ خِصال

بجلی جیسا ، تیز مزاج ، کوندے کی طرح لپکنے والا ، بجلی کی طرح گرنے والا ، تیز ، رواں.

مَرْیَم خِصال

مریم علیہ السلام کی خصلتوں والا

ہُمایُوں خِصال

ہمایوں کی خصلتوں والا ؛ مراد : خوش نصیب ؛ طالع ور ۔

نیک خِصال

اچھی صفات والا، نیک چلن، خوش اطوار

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

بَد خِصال

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

یَخ خِصال

طبعاً ٹھنڈا، سرد مزاج، جس کی تاثیر ٹھنڈی ہو

وَحْشی خِصال

جس کی خصلت میں وحشت ہو ، جسے بہت وحشت ہوتی ہو ۔

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

بَد خِصال و بَد مَعاش

those with bad habits and evil deeds

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone