تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں کے معانیدیکھیے

پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں

pa.Dhe to hai.n par gunii nahii.nपढ़े तो हैं पर गुणी नहीं

نیز : پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنے نَہِیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں کے اردو معانی

  • تعلیم تو حاصل کر لی ہے مگر تجربہ نہیں
  • تعلیم تو لی لیکن اس پر اچھی طرح غور و فکر نہیں کیا، ناتجربہ کار عالم

Urdu meaning of pa.Dhe to hai.n par gunii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • taaliim to haasil kar lii hai magar tajurbaa nahii.n
  • taaliim to lii lekin is par achchhii tarah Gaur-o-fikr nahii.n kiya, na tajurbaa kaar aalam

पढ़े तो हैं पर गुणी नहीं के हिंदी अर्थ

  • ज्ञान तो प्राप्त कर लिया है परंतु अनुभव नहीं
  • विद्या तो पढ़ी परंतु उसका मनन नहीं किया, अनुभवहीन पढ़े-लिखे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone