تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل کے معانیدیکھیے

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

pa.Dhaa na likhaa naam mohammad faazilपढ़ा न लिखा नाम मोहम्मद फ़ाज़िल

نیز : پڑھا نہ لکھا نام ودّیا دَھر

ضرب المثل

Roman

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل کے اردو معانی

  • ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب
  • بے شعور کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of pa.Dhaa na likhaa naam mohammad faazil

Roman

  • naamauzuu.n naam, naam ba.Daa aur amal Kharaab
  • beshu.ur ke li.e kahaa jaataa hai

पढ़ा न लिखा नाम मोहम्मद फ़ाज़िल के हिंदी अर्थ

  • अनुचित नाम, नाम बड़ा और करतूत ख़राब
  • मंद-बुद्धि के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone