تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے کے معانیدیکھیے

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

pa.Dh patthar likh ro.Daa bha.e , ii.nTe.n baa.ndh kachahrii ga.eपढ़ पत्थर लिख रोड़ा भए , ईंटें बाँध कचहरी गए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے کے اردو معانی

  • پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے
  • وہ بیوقوف اور جاہل جو عالمانہ وضع رکھے یہ مثل اس پر صادق آتی ہے.

Urdu meaning of pa.Dh patthar likh ro.Daa bha.e , ii.nTe.n baa.ndh kachahrii ga.e

  • Roman
  • Urdu

  • puurii koshish ke baavjuud ilam se bahra rahe
  • vo bevaquuf aur jaahil jo aalimaana vazaa rakhe ye misal is par saadiq aatii hai

पढ़ पत्थर लिख रोड़ा भए , ईंटें बाँध कचहरी गए के हिंदी अर्थ

  • पूरी कोशिश के बावजूद इलम से बहरा रहे
  • वो बेवक़ूफ़ और जाहिल जो आलिमाना वज़ा रखे ये मिसल इस पर सादिक़ आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone