تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے" کے متعقلہ نتائج

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے کے معانیدیکھیے

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

pa.Daa loTe , duusraa kahe mujhe chokhii deपड़ा लोटे , दूसरा कहे मुझे चोखी दे

ضرب المثل

Roman

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے کے اردو معانی

  • ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

Urdu meaning of pa.Daa loTe , duusraa kahe mujhe chokhii de

Roman

  • ek shaKhs to abhii naa.aaqbat andeshii ka buraa natiija bhagat rahaa hai aur duusre saahbaa.esii hii ye is se bhii ba.Dh kar hamaaqat ke li.e taiyyaar hai.n

पड़ा लोटे , दूसरा कहे मुझे चोखी दे के हिंदी अर्थ

  • एक शख़्स तो अभी नाआक़बत अंदेशी का बुरा नतीजा भगत रहा है और दूसरे साहबाईसी ही ये इस से भी बढ़ कर हमाक़त के लिए तैय्यार हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone