تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ظِلِّ ظَلِیل

ہمیشہ رہنے والا سایہ، سایۂ دائمی

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن کے معانیدیکھیے

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن

pachchhim jaa.o yaa dakkin vahii karam ke lakkhanपच्छिम जाओ या दक्खिन वही करम के लक्खन

ضرب المثل

Roman

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن کے اردو معانی

  • نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

Urdu meaning of pachchhim jaa.o yaa dakkin vahii karam ke lakkhan

Roman

  • nasiib har jagah saath hai ; rozgaar ya naukarii kii talaash me.n maaraa maaraa phirnaa fuzuul hai jo qismat me.n hai mil rahegaa

पच्छिम जाओ या दक्खिन वही करम के लक्खन के हिंदी अर्थ

  • नसीब हर जगह साथ है , रोज़गार या नौकरी की तलाश में मारा मारा फिरना फ़ुज़ूल है जो क़िस्मत में है मिल रहेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ظِلِّ ظَلِیل

ہمیشہ رہنے والا سایہ، سایۂ دائمی

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone