تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن کے معانیدیکھیے

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن

pachchhim jaa.o yaa dakkhin vahii karam ke lachchhanपच्छिम जाओ या दक्खिन वही करम के लच्छन

ضرب المثل

Roman

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن کے اردو معانی

  • نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

Urdu meaning of pachchhim jaa.o yaa dakkhin vahii karam ke lachchhan

Roman

  • nasiib har jagah saath hai ; rozgaar ya naukarii kii talaash me.n maaraa maaraa phirnaa fuzuul hai jo qismat me.n hai mil rahegaa

पच्छिम जाओ या दक्खिन वही करम के लच्छन के हिंदी अर्थ

  • नसीब हर जगह साथ है , रोज़गार या नौकरी की तलाश में मारा मारा फिरना फ़ुज़ूल है जो क़िस्मत में है मिल रहेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone