تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچ کُھونٹ" کے متعقلہ نتائج

پَچ

۱. طرفداری ، حمایت ، رعایت ، پاس ، لحاظ .

پَچ پَچ

کیچڑ یا دلدل میں چلنے کی آواز

پَچ رَنْگ

پانچ رنگ کا، پانج رنگ کا پاؤڈر یا بکنی

پَچ دو

پان٘چ حصوں میں سے دو حصے کے بقدر.

پَچ بَس

چار دفعہ کا ہل چلایا ہوا چوآن٘س اور پان٘چ بار کا پھیرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے .

پَچ کَھن

پان٘چ حصوں والا ، پان٘چ منزلہ ، پان٘چ منزل کا مکان .

پَچ اَن٘گَڑ

کھلیان کو الٹ پلٹ کرنے کی پنچ شاخہ چھڑ ، پچ اُن٘گلا ، پچ ان٘گورا ، کھٹ پان٘وڑی .

پَچ دَرَہ

پان٘چ دروازوں کا (مکان، دالان یا کمرہ)

پَچ تولَہ

پان٘چ تولے کا

پَچ لونَہ

ہاضمے کا چورن جس میں پان٘چ نمک ہوں

پَچ مَنْزِلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

پَچی

چپکا یا جڑا اور سیا ہوا، پچر کی طرح ٹھکا ہوا، پیوست، ایک جان

پَچ تولِیَہ

رک : پچ توریا .

پَچ گوشِیَہ

پان٘چ گوشوں والی (عموماً ٹوپی جو قدیم زمانے میں پہنتے تھے).

پَچ گوشَہ

رک : پچ پہلو ، مخمس .

پَچ بِیس

(دیہاتی) بیس اور پان٘چ کا جوڑ ، پچیس کا عدد .

پَچ سُری

پان٘چ سروں پر مشتمل (آواز) ، سریلی آواز ؛ بے ہن٘گم آواز .

پَچ مَحْلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

پچخنی

خوشامد کرنے والی عورت

پَچ تولِیا

ایک قسم کا کپڑا

پَچ گُنا

پان٘چ درجے زیادہ، پانچ سے ضرب دیا ہوا

پَچ لَڑی

a necklace consisting of five strings

پَچِم

رک : پچھم.

پَچ رَتْنی

مون٘گا، موتی، سونا، چان٘دی اور تان٘بے کے اجزا جو ہندووں میں مرتے وقت مریض کے من٘ھ میں ڈالتے ہیں

پَچ ماہی

پان٘چ ماہ کا ، پن٘ج ماہی ؛ پان٘چ مہینے کا حساب کتاب یا واجبات .

پَچ رَنْگا

پان٘چ رن٘گ کا ، جس میں پان٘چ رن٘گ ہوں .

پَچْوی

رک : پچوائی .

پَچ ہَتّا

پان٘چ ہاتھ لمبا مراد بڑے قد کا جوان ، بہت لمبا.

پَچّھی

طرف دار، مددگار

پَچ کُھونٹ

رک : پچ پہلو .

پَچ گوشی

پان٘چ گوشوں والی (عموماً ٹوپی جو قدیم زمانے میں پہنتے تھے).

پَچ گُٹّا

ایک کھیل جو بچے پان٘چ کن٘کروں سے کھیلتے ہیں .

پَچ دھات

ایک مرکب دھات جس کے گھنٹے بنتے ہیں ، کان٘سی کی ایک قسم .

پَچ گُٹِیا

ایک کھیل جو بچے پان٘چ کن٘کروں سے کھیلتے ہیں .

پَچ کَلْیا

پان٘چ پتیوں یا کلیوں والا .

پَچ لَڑا

پان٘چ لڑیوں والا

پَچَّھی

پچھم (رک) کا رہنے والا ؛ مغربی

پَچاسی

اسی اور پان٘چ، نوے سے پان٘چ کم، (ہندسوں میں) ۸۵

پَچ ہَتّھا

۔ صفت۔ پانچ ہاتھ کے قد کا۔ بڑے قد کا جواں آدمی پورا آدمی۔

پَچا پَچ

بار بار من٘ھ سے تھوکنے کا عمل .

پَچ نالا

ایسا تپنچہ جس میں ایک ہی وقت میں پان٘چ کارتوس بھرے جاسکیں ، پان٘چ نالوں والا تپنچہ.

پَچ کَلْیان

دوغلا ، بد نسلا (اکثر ایرے غیرے کے ساتھ مستعمل) .

پَچ کَلْیاں

۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ وہ گھوڑا جس کی ٹانگیں سفید اور ماتھے پر سفید داغ ہو۔ ۲۔ صفت۔ دوغلا۔ جیسے ایرے غیرے پچکلیان۔

پَچُوکا

پچکاری

پَچ دوار

رک : پچ درہ ، پچ درہ دالان .

پَچَونی

ہاضم، پچانے والا .

پَچَولی

گان٘و کا مکھیا سردار، پن٘چ

پَچ مَنْزِلا

۔ مذکر پانچ منزل کا مکان۔

پَچ اَنگُورا

رک : پچ اَن٘گََڑ .

پَچ کَھنا

پان٘چ حصوں والا ، پان٘چ منزلہ ، پان٘چ منزل کا مکان .

پَچ اَن٘گَڑا

کھلیان کو الٹ پلٹ کرنے کی پنچ شاخہ چھڑ، پچ ان٘گلا، پچ ان٘گورا، کھٹ پان٘وڑی

پَچ مَحلا

۔ مذکر۔ پانچ منزل کا مکاں

پَچ کَلْسا

میانے یا پالکی کی طرح کی (قدیم) سواری جس پر پان٘چ کَلَس ہوتے تھے

پَچّیسی

چوسر کے ایک کھیل کا نام، جو پان٘سوں کی جگہ سات کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، اس میں چلیپے یا چوپڑ کی شکل کی بساط ہوتی ہے، چوپڑ کے ہر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور بیچوں بیچ ایک بڑا خانہ (چوراہا) ہوتا ہے

پَچّیسا

پچیس (۲۵) (رک) سے منسوب ، رک : پچیسا کال .

پَچَّر

لکڑی کی کھپچی یا اسی طرح کا لوہے کا ٹکڑا جو کسی لکڑی وغیرہ کی دراڑ میں اسے کھلا رکھنے کے لیے اڑایا یا ٹھون٘کا جائے ، اڑان.

پَچّھمی

مغرب سے متعلق یا منسوب

پچانوے

نوے اور پان٘چ، سو سے پان٘چ کم

پَچ بَھیّا

(جرائیم پیشہ) وسط ہند اور خاندیش کے علاقے میں ٹھگوں کے ایک قبیلے کا نام

پَچّھم

وہ سمت جدھر سورج ڈوبتا ہے، مغرب

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچ کُھونٹ کے معانیدیکھیے

پَچ کُھونٹ

pach-khuu.nTपच-खूँट

وزن : 221

دیکھیے: پِچ پہلو

  • Roman
  • Urdu

پَچ کُھونٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پچ پہلو .

Urdu meaning of pach-khuu.nT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pich pahluu

English meaning of pach-khuu.nT

Noun, Masculine

  • a pentagon
  • pentagon

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچ کُھونٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچ کُھونٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone