تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پایَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

بَشاشَت

خوشی، مسرت، شادمانی

بَشاشَتِ قَلْب

بَشاشَتِ رُوح

جُنُونی بَشاشَت

(نفسیات) خیر و عافیت مسرت اور مبالغہ آمیز خود اعتمادی کا زبردست عیار خلافی احساس

بِشیْشتا

رک : بشیگھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پایَنْدَہ کے معانیدیکھیے

پایَنْدَہ

paayandaपायंदा

نیز - پایِنْدَہ, پائِنْدَہ

اصل: فارسی

پایَنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • استحکام بخشنے والا، مستحکم، استوار، قائم، برقرار

    مثال - جب تک دنیا ہے بھلائی زندہ و پائندہ رہے گی

  • (مجازاً) ہمیشہ، جاوداں، ابدی

English meaning of paayanda

Adjective

  • lasting, permanent, durable, stable, firm
  • one that provides durability, firmness

    Example - Jab tak duniya hai bhalaai zinda wa payanda rahegi

  • ( Metaphorically) eternal, timeless, constant

पायंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हमेशा रहनेवाला, नित्य, अनश्वर, स्थायी, पाएदार ।।
  • स्थायित्व प्रदान करने वाला, दृढ़, मज़बूत

    उदाहरण - जब तक दुनिया है भलाई ज़िंदा व पाइंदा रहेगी

  • (लाक्षणिक) स्थायी, चिरस्थाई, नित्य, शाश्वत

پایَنْدَہ کے مترادفات

پایَنْدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پایَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پایَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone