تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤ روٹی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤ روٹی کے معانیدیکھیے

پاؤ روٹی

paav-roTiiपाव-रोटी

وزن : 2122

پاؤ روٹی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی، پرتگالی - اسم، مؤنث

  • رک : پان٘و روٹی ، ڈبل روٹی ، نان پاو ۔
  • مغربی طرز کی بھٹی یا تنُور میں پکائی ہوتی خمیری روٹی جو میدہ، سوجی وغیرہ سے تیار ہوئی ہے، نان پاؤ, ڈبل روٹی، یہ روٹی ایک سیر میں چاربنتی تھیں اس وجہ سے یہ نام ہوا

English meaning of paav-roTii

Sanskrit, Hindi, Portugali - Noun, Feminine

पाव-रोटी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी, पुर्तगाली - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मोटी और फूली हुई रोटी जो मैदे का खमीर उठाकर बनाई जाती है, डबल रोटी, नान पाव, ये रोटी सैर की चार बनती थीं इस वजह से ये नाम हुआ
  • एक प्रकार की मोटी और फूली हुई रोटी जो मैदे का ख़मीर उठाकर बनाई जाती है, डबलरोटी, ब्रेड

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤ روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤ روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone