تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹی" کے متعقلہ نتائج

حَسِیر

تھکا ہوا، خست، غمگین، کمزور، عاجز

حَصِیر

بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی

حَصِیر باقی

چٹائی بُننے کا کام یا پیشہ

حَصِیر سازی

رک : حصیر بافی

نَقْش حَصِیر

بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔

فَرْشِ حَصِیر

چٹائی کا فرش ، بوریے کا فرش ، ٹاٹ کا فرش.

مَوجِ حَصِیر

رک : موج ِبوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹی کے معانیدیکھیے

پاٹی

paaTiiपाटी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پاٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پٹی (چار پائی وغیرہ کی) .
  • علم ریاضی .
  • لکڑی کے ٹکڑے جو کڑھے کے چھید میں ہریس کے نیچے اور اوپر لگے ہوتے ہیں .
  • ایک خاص قسم کی چٹائی ، سیتل پاٹی .
  • ایک قسم کی مٹھائی .
  • سر کی سیدھی مان٘گ .
  • مان٘گ کے ادھر اُدھر تیل وغیرہ کی مدد سے کن٘گھا کر کے برابر بٹھائے ہوئے بال .
  • تختی جس پر بچے لکھنا سیکھتے ہیں .

اسم، مذکر

  • رک : پاٹن .

Urdu meaning of paaTii

  • Roman
  • Urdu

  • paTTii (chaarpaa.ii vaGaira kii)
  • ilam-e-riyaajii
  • lakk.Dii ke Tuk.De jo ka.De ke chhed me.n hariis ke niiche aur u.upar lage hote hai.n
  • ek Khaas kism kii chaTaa.ii, siital paaTii
  • ek kism kii miThaa.ii
  • sar kii siidhii maang
  • maang ke idhar udhar tel vaGaira kii madad se kanghaa kar ke baraabar biThaa.e hu.e baal
  • taKhtii jis par bachche likhnaa siikhte hai.n
  • ruk ha paaTan

English meaning of paaTii

Noun, Feminine

  • a kind of board on which children learn to write, a kind of mat, parting of the hair in the middle of the head, the side of a bedstead
  • covered

पाटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गणित-शास्त्र। हिसाब।
  • परिपाटी। अनुक्रम। रीति।
  • लकड़ी का वह लंबोतरा टुकड़ा जिसपर बच्चों को अक्षर लिखना सिखाया जाता है; तख़्ती
  • पाठ; सबक
  • रीति; प्रणाली; परिपाटी
  • पंक्ति; श्रेणी
  • चट्टान; शिला
  • बालों में कंघी से बनाई गई माँग पट्टी
  • खाट में लगाई जाने वाली लंबी लकड़ियाँ या डंडे
  • हिसाब; गणित।

پاٹی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَسِیر

تھکا ہوا، خست، غمگین، کمزور، عاجز

حَصِیر

بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی

حَصِیر باقی

چٹائی بُننے کا کام یا پیشہ

حَصِیر سازی

رک : حصیر بافی

نَقْش حَصِیر

بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔

فَرْشِ حَصِیر

چٹائی کا فرش ، بوریے کا فرش ، ٹاٹ کا فرش.

مَوجِ حَصِیر

رک : موج ِبوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone