تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹی کے معانیدیکھیے
پاٹی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- علم ریاضی .
- لکڑی کے ٹکڑے جو کڑھے کے چھید میں ہریس کے نیچے اور اوپر لگے ہوتے ہیں .
- پٹی (چار پائی وغیرہ کی) .
- ایک خاص قسم کی چٹائی ، سیتل پاٹی .
- ایک قسم کی مٹھائی .
- سر کی سیدھی مان٘گ .
- مان٘گ کے ادھر اُدھر تیل وغیرہ کی مدد سے کن٘گھا کر کے برابر بٹھائے ہوئے بال .
- تختی جس پر بچے لکھنا سیکھتے ہیں .
اسم، مذکر
- رک : پاٹن .
English meaning of paaTii
Noun, Feminine
- a kind of board on which children learn to write, a kind of mat, parting of the hair in the middle of the head, the side of a bedstead
- covered
पाटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गणित-शास्त्र। हिसाब।
- परिपाटी। अनुक्रम। रीति।
- लकड़ी का वह लंबोतरा टुकड़ा जिसपर बच्चों को अक्षर लिखना सिखाया जाता है; तख़्ती
- पाठ; सबक
- रीति; प्रणाली; परिपाटी
- पंक्ति; श्रेणी
- चट्टान; शिला
- बालों में कंघी से बनाई गई माँग पट्टी
- खाट में लगाई जाने वाली लंबी लकड़ियाँ या डंडे
- हिसाब; गणित।
پاٹی کے قافیہ الفاظ
پاٹی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاٹی)
پاٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔