تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاتال جَنْتَر" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاتال جَنْتَر کے معانیدیکھیے

پاتال جَنْتَر

paataal-ja.ntarपाताल-जंतर

وزن : 22112

موضوعات: ویدانت احکام

Roman

پاتال جَنْتَر کے اردو معانی

  • (ویدک) ادویات کا تیل یا عرق کشید کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہان٘ڈی میں دوا بھر کر پہلو میں سوراخ کر کے اس میں نلی لگا کر آن٘چ دیتے ہیں تو تیل یا عرق نلی کے ذریعے نیچے رکھے ہوئے برتن میں ٹپکے لگتا ہے ، (حکمت) مغاریہ حمام ، طریق معکوس.

Urdu meaning of paataal-ja.ntar

Roman

  • (vaidik) adviyaat ka tel ya arq kashiid karne ka ek tariiqa jis me.n haanDii me.n davaa bhar kar pahluu me.n suuraaKh kar ke is me.n nalii laga kar aanch dete hai.n to tel ya arq nalii ke zariiye niiche rakhe hu.e bartan me.n Tapke lagtaa hai, (hikmat) maGaar ye hamaam, tariiq maakuus

English meaning of paataal-ja.ntar

  • an apparatus for calcining and subliming metals and preparing medicines

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاتال جَنْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاتال جَنْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone