تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاسْبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاسْبان کے معانیدیکھیے
پاسْبان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا
- پہروا، گھڑیال بجا کر وقت کا اعلان کرنے والا، گھڑیالی
شعر
ذرا جو تیز چلے تو کوئی بھی ساتھ نہ تھا
حصار فکر ہی بس اپنا پاسبان ہوا
English meaning of paasbaan
Noun, Masculine
- guard, watchman, sentinel, shepherd, guide, keeper
पासबान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पहरा देने वाला व्यक्ति, दरबान, चौकीदार, निरीक्षक, द्वार-पाल, ड्योढ़ीबान
- पहरवा, घड़ियाल बजा कर वक़्त का ऐलान करने वाला, घड़ियाली
پاسْبان کے مترادفات
پاسْبان کے متضادات
پاسْبان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاسْبان)
پاسْبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔