تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاس و لحاظ" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تَحَفُّظ پَسَندی

تَحَفُّظِ اَنوْاع

نسل کی حفاظت ، نسل کو ختم ہونے سے بچانا .

تَحَفُّظِ حُقُوق

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

تَحَفُّظِ اَراضی

تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار

تَحَفُّظِ اَثْمار

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

بَہرِ تَحَفّظ

حفاظت کے لئے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاس و لحاظ کے معانیدیکھیے

پاس و لحاظ

paas-o-lihaazपास-ओ-लिहाज़

وزن : 22121

پاس و لحاظ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • تکلف، مرت، لحاظ

English meaning of paas-o-lihaaz

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • regard and consideration

पास-ओ-लिहाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शील संकोच, मुरव्वत, लिहाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاس و لحاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاس و لحاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words