تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی کے معانیدیکھیے

پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی

paas kaa kuttaa na duur kaa bhaa.iiपास का कुत्ता न दूर का भाई

ضرب المثل

پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی کے اردو معانی

  • جو چیز پاس ہو وہ بہتر ہے، موجود کتا دورکے بھائی سے بہتر ہے
  • جس سے وقت پر مدد حاصل ہو وہ دور کے بھائی سے بہتر ہے
  • دور کے بھائی سے پاس کا کتا اچھا کیونکہ وہ کام آتا ہے

पास का कुत्ता न दूर का भाई के हिंदी अर्थ

  • जो चीज़ निकट है वह बेहतर है। उपस्थित कुत्ता दूर के भाई से बेहतर है
  • जिससे समय पर सहायता मिले वह दूर के भाई से अच्छा है
  • दूर के भाई से पास का कुत्ता अच्छा क्योंकि वह काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone