تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاسِ وَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاسِ وَفا کے معانیدیکھیے
پاسِ وَفا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وعدے کا خیال کرنا، وفا کا خیال کرنا، ساتھ کا خیال کرنا، خیرخواہی کا خیال کرنا
شعر
عشق کرتے تھے فقط پاس وفا رکھنے کو
لوگ سچ مچ کے وفادار ہوا کرتے تھے
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا
تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
درد دل پاس وفا جذبۂ ایماں ہونا
آدمیت ہے یہی اور یہی انساں ہونا
English meaning of paas-e-vafaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- regard for fidelity, loyalty in love
पास-ए-वफ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वचन का याद करना, साथ का खयाल करना, भलाई का ख़्याल करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاسِ وَفا)
پاسِ وَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔