تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاسِ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاسِ خاطِر کے معانیدیکھیے
پاسِ خاطِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- دوسرے کی خواہش کا لحاظ پاس
شعر
مسکرا کر عاشقوں پر مہربانی کیجئے
بلبلوں کی پاس خاطر گل فشانی کیجئے
پاس خاطر ہے کہوں کیا اپنے چارہ ساز سے
بڑھ رہی ہے ٹیس جتنا زخم بھرتا جائے ہے
جان من مجھے ہر دم تیرا پاس خاطر ہے
اس لیے میں کرتا ہوں دم کی پاسبانی یاں
पास-ए-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- किसी को रुष्ट न करने के लिए उसका मन रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاسِ خاطِر)
پاسِ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔