تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پارسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پارسا کے معانیدیکھیے
پارسا کے اردو معانی
صفت
- پاک دامن، پرہیزگار، گناہوں سے دور رہنے والا
شعر
یہ کرداروں کے گندے آئنے اپنے ہی گھر رکھئے
یہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم سمجھتے ہیں
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہونا
قسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
نوجوانی میں پارسا ہونا
کیسا کار زبون ہے پیارے
English meaning of paarsaa
Adjective
- holy, chaste, pure, abstemious, virtuous person
पारसा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पवित्र और शुद्ध चरित्र तथा विचारोंवाला, पाप से दूर रहने वाला, पवित्र मानसिकता वाला व्यक्ति, निग्रही, संयमी
پارسا کے مترادفات
پارسا کے متضادات
پارسا کے مرکب الفاظ
پارسا سے متعلق دلچسپ معلومات
پارسا اس لفظ کے دو معنی ہیں: (۱) گناہوں سے پرہیز کرنے والا، اور (۲) پارس، یعنی ایران کا رہنے والا۔ مؤخرالذکر معنی میں یہ لفظ اردو میں نہیں ہے، لیکن فارسی کا ایک مصرع ہمارے یہاں ضرب المثل ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پارسا)
پارسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔