تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پارِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پارِینَہ کے معانیدیکھیے
پارِینَہ کے اردو معانی
صفت
- گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ
شعر
اپنے اشکوں کو تبسم سے چھپایا جیسے
جسم عریاں تھا تو پارینہ قبا لی ہم نے
رواجوں کی وہ کثرت ہے کہ دم گھٹنے لگا اپنا
اٹھا کر اب رضاؔ پارینہ قصہ رکھ دیا جائے
پارینہ ہو چکی ہے بہت داستان عشق
اک شہر دشت نجد میں تعمیر ہو چکا
پارِینَہ کے مترادفات
پارِینَہ کے متضادات
پارِینَہ کے قافیہ الفاظ
پارِینَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پارِینَہ)
پارِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔