تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارَہ پارَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پارَہ پارَہ کے معانیدیکھیے

پارَہ پارَہ

paara-paaraपारा-पारा

اصل: فارسی

وزن : 2222

Roman

پارَہ پارَہ کے اردو معانی

صفت

  • چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے، پاش پاش، پھٹنے یا کٹنے کے بعد ٹکڑوں میں الگ الگ

شعر

Urdu meaning of paara-paara

  • chaak-chaak, Tuk.De Tuk.De, paash paash, phaTne ya kaTne ke baad Tuk.Do.n me.n alag alag

English meaning of paara-paara

Adjective

  • in pieces, piecemeal, smithereens

पारा-पारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाक-चाक, टुकड़े-टुकड़े, धज्जी-धज्जी, पुर्ज़े पुर्ज़े, फटने या कटने के बाद टुकड़ों में अलग अलग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارَہ پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارَہ پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone