تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار" کے متعقلہ نتائج

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار کے معانیدیکھیے

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار

paar kahe.n so vaar hai vaar kahe.n so paar, paka.D kinaara baiTh rah yahii vaar aur paarपार कहें सो वार है वार कहें सो पार, पकड़ किनारा बैठ रह यही वार और पार

نیز : پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار ہے، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار ہے, وار کَہیں ات پار ہے پار کَہیں ات وار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہو یِہی پار یہی وار

ضرب المثل

Roman

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار کے اردو معانی

  • پار اور وار نسبتی الفاظ ہیں اِدھر والوں کے لیے دوسری طرف پار ہے اور اُدھر والوں کے لئے یہ پار ہے سو فضول جھگڑے نہیں کرنے چاہییں
  • اس پار کو اس پار کہتے ہیں اور اس پار کو اس پار تو سب سے اچھا یہ ہے کہ کنارہ پکڑ کر بیٹھ رہو اور اسی کو اس پار اس پار دونوں سمجھ لو
  • الفاظ کے پیچوں میں مت پڑو ایک پختہ فکر کے زیر سایہ کام کرو

Urdu meaning of paar kahe.n so vaar hai vaar kahe.n so paar, paka.D kinaara baiTh rah yahii vaar aur paar

Roman

  • paar aur vaar nisabtii alfaaz hai.n udhar vaalo.n ke li.e duusrii taraf paar hai aur idhar vaalo.n ke li.e ye paar hai sau fuzuul jhag.De nahii.n karne chaahiye.n
  • is paar ko is paar kahte hai.n aur is paar ko is paar to sab se achchhaa ye hai ki kinaaraa paka.D kar baiTh raho aur isii ko is paar us paar dono.n samajh lo
  • alfaaz ke pecho.n me.n mat pa.Dho ek puKhtaa fikr ke zer saayaa kaam karo

पार कहें सो वार है वार कहें सो पार, पकड़ किनारा बैठ रह यही वार और पार के हिंदी अर्थ

  • पार और वार रिश्ला एवं संबंधी शब्द हैं उधर वालों के लिए दूसरी तरफ़ पार है और इधर वालों के लिए यह पार है सो बेकार में झगड़े नहीं करने चाहियें
  • इस पार को उस पार कहते हैं और उस पार को इस पार तो सबसे अच्छा यह है कि किनारा पकड़कर बैठ रहो और उसी को इस पार उस पार दोनों समझ लो
  • शब्दों के भ्रम में मत पड़ो, एक दृढ़ विचार के वशीभूत हो कर काम करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone