تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پار گَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پار گَت کے معانیدیکھیے
وزن : 212
موضوعات: جینیات
پار گَت کے اردو معانی
صفت
- جو صحیح سلامت پار ہو گیا ہو ؛ جو دنیا سے گزر گیا ہو ؛ وہ شخص جو پار اتر گیا ہو ؛ خالص ؛ نیک ، پاک ، پوتر ، نرمل ؛ (جینیوں میں) وہ شخص یا سادھو جس کی دیوتا کی طرح عزت ہو .
English meaning of paar-gat
Adjective
- passed over in safety, crossed, passed beyond the world, pure, holy, one who has reached the opposite shore, one who has passed beyond the world, (with Jains) an arhat or deified saint or teacher
पार-गत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी विषय का पूरा ज्ञान प्राप्त कर चुका हो। पारंगत।
- जो पार चला गया हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پار گَت)
پار گَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔