تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے" کے متعقلہ نتائج

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

پاپی کی ناو مَن٘جدھار میں ڈُوبْتی ہے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے ، جھوٹ کی مزا ایک ہی دفعہ مل جاتی ہے ، گناہگار کی سزا گناہگار کے عروج کے وقت ملتی ہے.

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

مَہا پاپی

بڑا گنہگار

مَرنے کی جَگَہ ہَے

فَرْمانے کی بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

کایا پاپی اچّھا ، مَن پاپی کُچْھ نَہِیں

کوڑھی ہونا اچھا ہے بے ایمان ہونے سے.

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

دیگ کی کُھرچَن بھی بَہُت ہَے

بڑی مقدار میں سے تھوڑا سا حصہ بہت ہوتا ہے.

بِیچ میں ہَے

(وہ) ضامن ہے، منصف ہیں، ذریعہ یا واسطہ ہیں ، (فائل جب کسی ہستی کا نام لے کر وہ فقرہ کہتا ہے تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہی بیچ میں ہیں یعنی وہی فیسلہ کریں گے یا ذمہ دار ہیں)

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

پاپی ناو کو ڈَبوتا ہے

رک : ایک نحوست اور بد کرداری سب کو ذلیل کرتی ہے.

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے.

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

آپ کے فَرمْانے کی یِہ بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا

جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .

االله کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہَے

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

رک : جلاہے کی عقل الخ .

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

مَیں ہوں یا خُدا کی ذات ہَے

تنہائی یا بے کسی ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

ہَے سو ہَے

ہے تو یہی ہے ، جو موجود ہے وہ تو ہے ہی ، باقی ہے ۔

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

اُس کی لاٹھی بے آواز ہَے

خداے تعالیٰ کبھی ایسی سزا دیتا ہے جس کا سان گمان نہیں ہوتا ، خدا کا قہر نا گہانی ہوتا ہے.

پیْٹ پاپی ہے

بھوک کی وجہ سے انسان بہت گناہ کرتا ہے

انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے

کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

یُون٘ہی ہَے

اسی طرح ہے ، ایسا ہے

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

بہت بڑے پیٹ والے کو مذاقاً کہتے ہیں

اَبھی بیٹی باپ کے گَھر میں ہَے

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

ہَے گا

ہے، موجود ہے، حاضر ہے ، کبھی ’’ہوتا ہے‘‘ کے معنی میں بھی آتا ہے

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہَے گی

ہے گا (رک) کی تانیث ، ہے ، موجود ہے ۔

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

ہَے یہ

اصل میں یہ ہے ، اسی طرح ہے کہ ، یوں ہے.

تُو ہَے اور میں ہُوں

اب اور کوئی نہیں؛ اب ایسا بدلہ لوں گا کہ تو بھی یاد کرے

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

اَغْلَب ہَے

کی مُتابِعَت میں

بَچَّہ ہَے

نافہم ہے، ناتجربہ کار ہے

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

ہَے ہی

یقینا ہے ، بے شک ہے (جس بات میں کوئی شک نہ ہوا اس کے اظہار کے لیے بولتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے کے معانیدیکھیے

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

paapii kii naav ma.njdhaar me.n Duubtii haiपापी की नाव मंजधार में डूबती है

English meaning of paapii kii naav ma.njdhaar me.n Duubtii hai

  • a sinner is ultimately ruined

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words