تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بَھلائی

مہربانی، حسن سلوک

بَھلائی رَہْنا

نیکی کی یادگار باقی رہنا ، نیکنامی رہنا.

بَھلائی ٹَھَہرنا

نیکی سمجھی جانا ، اچھائی معلوم ہونا.

بَھلائی لینا

اچھی شہرت یا نیک نامی حاصل کرنا ، نام پیدا کرنا ، ثواب حاصل کرنا.

بَھلائی کَرنا

be good or kind to, do good to someone

بَھلائی کی بَات

نیک بات، خیر کی بات، اچھی بات

بھلائی کر، برائی سے ڈر

نیکی کا کام کرنا چاہیے اور بدی سے بچنا چاہیے

اَچّھائی بَھلائی

رک : اچھائی ۔

بُرائی بَھلائی

نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُوگَھر بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

نَصِیب کی بَھلائی

قسمت کی خوبی ، خوبی قسمت ، خوش نصیبی۔

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

چُھوٹ بَھلائی، سارے گُن

بھلائی کے سوا ساری خوبیاں ہیں

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَنوائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے

جو خدا کے نام پر مال خرچ کرے اسے فوراََ خدا اس کی جزا دیتا ہے

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ جا بَھائی، جِت تَنّے دِیکھے لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے کے معانیدیکھیے

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

paap kaa gha.Daa dhaar me.n Duubtaa haiपाप का घड़ा धार में डूबता है

نیز : پاپ کا گَھڑا بھر کر ڈُوبْتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے کے اردو معانی

  • ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے
  • گناہ گار کے گناہ جب بہت ہو جاتے ہیں تو تباہ ہو جاتا ہے، بدی کو آخر زوال ہے
  • گناہ گار کو شروع میں بھلے ہی کامیابی ملتی رہے لیکن آخر میں تباہ ہوتا ہے

Urdu meaning of paap kaa gha.Daa dhaar me.n Duubtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • zulam aaKhir Dubo hii rakhtaa hai
  • gunaahgaar ke gunaah jab bahut ho jaate hai.n to tabaah ho jaataa hai, badii ko aaKhir zavaal hai
  • gunaahgaar ko shuruu me.n bhale hii kaamyaabii miltii rahe lekin aaKhir me.n tabaah hotaa hai

पाप का घड़ा धार में डूबता है के हिंदी अर्थ

  • अत्याचार आख़िर डुबो ही रखता है
  • पापी के पाप जब अधिक हो जाते हैं तो वह तबाह हो जाता है, बुराई को आख़िर अवनति एवं ह्रास है
  • पापी की भले ही पहले उन्नति हो परंतु अंत में विनाश होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھلائی

مہربانی، حسن سلوک

بَھلائی رَہْنا

نیکی کی یادگار باقی رہنا ، نیکنامی رہنا.

بَھلائی ٹَھَہرنا

نیکی سمجھی جانا ، اچھائی معلوم ہونا.

بَھلائی لینا

اچھی شہرت یا نیک نامی حاصل کرنا ، نام پیدا کرنا ، ثواب حاصل کرنا.

بَھلائی کَرنا

be good or kind to, do good to someone

بَھلائی کی بَات

نیک بات، خیر کی بات، اچھی بات

بھلائی کر، برائی سے ڈر

نیکی کا کام کرنا چاہیے اور بدی سے بچنا چاہیے

اَچّھائی بَھلائی

رک : اچھائی ۔

بُرائی بَھلائی

نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُوگَھر بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

نَصِیب کی بَھلائی

قسمت کی خوبی ، خوبی قسمت ، خوش نصیبی۔

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

چُھوٹ بَھلائی، سارے گُن

بھلائی کے سوا ساری خوبیاں ہیں

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَنوائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے

جو خدا کے نام پر مال خرچ کرے اسے فوراََ خدا اس کی جزا دیتا ہے

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ جا بَھائی، جِت تَنّے دِیکھے لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone