تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پاوں اُٹھانا

paa.nv uThaanaaपाँव उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں اُٹھانا کے اردو معانی

  • رک : پان٘و اٹھا کر چلنا.
  • سواری یا گھڑدوڑ کے بعد گھوڑے کو شاباش دینے کے لیے الگے پان٘و اٹھا کر ہاتھ میں لینا.
  • قدم اٹھانا ، چلنا ، آگے بڑھنا.

Urdu meaning of paa.nv uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paanv uThaa kar chalnaa
  • savaarii ya ghu.D-dau.D ke baad gho.De ko shaabaash dene ke li.e alge paanv uThaa kar haath me.n lenaa
  • qadam uThaanaa, chalnaa, aage ba.Dhnaa

English meaning of paa.nv uThaanaa

  • to go or walk quickly, to step out

पाँव उठाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव उठा कर चलना
  • सवारी या घुड़-दौड़ के बाद घोड़े को शाबाश देने के लिए अलगे पांव उठा कर हाथ में लेना
  • क़दम उठाना, चलना, आगे बढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone