اردو، انگلش اور ہندی میں پانی اُٹھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پانی
پانی اُٹھانا کے اردو معانی
- کسی چیز کی رطوبت جذب کرنا
- نشیب سے بلندی پر پانی لے جانا
- بہت پانی خرچ کرنا
- ہوا کا ابر کو اٹھانا یا سقے کا بھری ہوئی مشک اٹھانا
- پانی اَٹانا (دوری یا ہتھے میں جتنا پانی انٹتا ہے کسان لوگ اسے اتنا ہی پانی اٹھانا بولتے ہیں)
English meaning of paanii uThaanaa
- absorb or suck water
- use too much water, waste water
पानी उठाना के हिंदी अर्थ
- किसी वस्तु की आद्रता को सोखना
- नीचे से ऊँचाई पर पानी ले जाना
- बहुत पानी ख़र्च करना
- हवा का बादल को उठाना या पानी पिलाने वाले का भरी हुई मशक उठाना
- पानी अटाना (दूरी या हत्थे में जितना पानी अँटता है किसान लोग उसे उतना ही पानी उठाना बोलते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی اُٹھانا)
پانی اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔