تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے" کے متعقلہ نتائج

بَہْتا

بہتا ہوا، رواں، ترکیبات میں مستعمل

بَہْتا بُوڑتا

گرتا پڑتا، ڈوبتا اچھلتا

بَہتا جوڑا

جلد جلد انڈے دینے والا کبوتروں کا جوڑا

بَہْتا بَہاتا

چلتا چلاتا، گھومتا پھرتا، مارتا لتاڑتا

بَہتا پِھرنا

پانی کی سطح پر روانہ ہونا

بَہْتا شُعْلَہ

(جنْگ میں) توپوں وغیرہ سے برستی ہوئی آگ

بَہْتا دَرْیا ہے

موقع ہے، سامان میسر ہے، جو چاہتے ہو سو موجود ہے، کسی قم کی پاپندی یا روک ٹوک نہیں ہے، فیض عام جاری ہے

بَہْتاد

بہتات، کثرت، زیادتی

وہ تو بہتا دریا تھا

وہ بہت ہی فیاض شخص تھا، ہر کسی کو فائدہ پہنچانے والا تھا

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

کام ہوتا رہے تو اچھا ہے ۔

رَہْتا پانی رَہ گَیا، بَہْتا پانی بَہ گَیا

جو ہونا تھا سو ہوا لیکن حقیقت بھی اپنی جگہ عیاں ہوگئی.

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے کے معانیدیکھیے

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

paanii to bahtaa bhalaa kha.Daa gandhelaa ho.eपानी तो बहता भला खड़ा गंधेला होए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے کے اردو معانی

  • کام ہوتا رہے تو اچھا ہے ۔

Urdu meaning of paanii to bahtaa bhalaa kha.Daa gandhelaa ho.e

  • Roman
  • Urdu

  • kaam hotaa rahe to achchhaa hai

पानी तो बहता भला खड़ा गंधेला होए के हिंदी अर्थ

  • काम होता रहे तो अच्छा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْتا

بہتا ہوا، رواں، ترکیبات میں مستعمل

بَہْتا بُوڑتا

گرتا پڑتا، ڈوبتا اچھلتا

بَہتا جوڑا

جلد جلد انڈے دینے والا کبوتروں کا جوڑا

بَہْتا بَہاتا

چلتا چلاتا، گھومتا پھرتا، مارتا لتاڑتا

بَہتا پِھرنا

پانی کی سطح پر روانہ ہونا

بَہْتا شُعْلَہ

(جنْگ میں) توپوں وغیرہ سے برستی ہوئی آگ

بَہْتا دَرْیا ہے

موقع ہے، سامان میسر ہے، جو چاہتے ہو سو موجود ہے، کسی قم کی پاپندی یا روک ٹوک نہیں ہے، فیض عام جاری ہے

بَہْتاد

بہتات، کثرت، زیادتی

وہ تو بہتا دریا تھا

وہ بہت ہی فیاض شخص تھا، ہر کسی کو فائدہ پہنچانے والا تھا

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

کام ہوتا رہے تو اچھا ہے ۔

رَہْتا پانی رَہ گَیا، بَہْتا پانی بَہ گَیا

جو ہونا تھا سو ہوا لیکن حقیقت بھی اپنی جگہ عیاں ہوگئی.

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone