تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی پی پی کَر کوسْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پی پی کَر کوسْنا کے معانیدیکھیے
پانی پی پی کَر کوسْنا کے اردو معانی
- ۔ ہر وقت کوسنا۔ بددعا دینا۔ دم لے کر بد دعا کرنا۔ یعنی جب کوستے کوستے حلق خشک ہوجائے پھر کوسنے لگنا۔؎ بعض جاہلوں کا خیال ہے کہ نہار منہ، باسی پانی پی کر کوسنے سے بد دعا بہت جلد اثر کرتی ہے۔
- سخت بد دعا دینا ، اٹھتے بیٹھتے ہر وقت کسی کے حق میں برا چاہنا ۔
पानी पी पी कर कोसना के हिंदी अर्थ
- ۔ हरवक़त कोसना। बददुआ देना। दम लेकर बददुआ करना। यानी जब कोसते कोसते हलक़ ख़ुशक होजाए फिर कोसने लगना। बाअज़ जाहिलों का ख़्याल है कि निहार मुँह, बासी पानी पी कर कोसने से बददुआ बहुत जल्द असर करती है
- सख़्त बददुआ देना, उठते बैठते हरवक़त किसी के हक़ में बुरा चाहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی پی پی کَر کوسْنا)
پانی پی پی کَر کوسْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔